اردو / Urdu

نوجوانوں کی تربيت پراثرانداز ہونے والوں کی حيثيت سے والدين اپنے بچوں کے ليۓ جوبہتر ہے
اس کے خواہاں ہوتے ہيں _ ايک اچھی مثال قايم کرنے کے ليۓ ہم اپنی سی بہترين کوشش کرتے
ہيں،

ليکن بعض وقت نہ چاہتے ہوۓ بھی ہم کچھ ايسا کہہ ديتے ہيں جس سے عدم تعظيمی سلوک کے ليۓ
عذر ظاہر ہو _

عورت کے خلاف تشدد کا يہ چکر عدم تعظيم سے شروع ہوتا ہے _جب ہم ايسے عذر تراشتے ہيں
جيسے ” لڑکے تو لڑکے ہی ہونگے” يا ” اس نے اس ليۓ يہ کيا کہ وه آپ کو پسند کرتا ہے ” _
اسطرح

نوجوان يہ سمجھنے لگيں کہ کچھ وجوہات اور مواقع ايسے ہيں جہاں عدم تعظيمی سلوک قابل قبول
ہو _

جب کوئ خواتين کی عدم تعظيمی پربطؤر عذر خواہی کچھ کہتا ہے يا کرتا ہے تو ہميں اسکے خلاف
کہنا چاہيۓ _

اس طرح کے رويۓ اور سلوک کو چيلينج کرتے ہوۓ اور اپنے بچوں سے ادب اور لحاظ کے بارے
ميں بات

کرکے ہم عورت کے خلاف تشدد کو اسکے شروع ہونے سے پہلے ہی روک سکتے ہيں _

اس بارے مين مذيد جاننے کے ليۓ اس مہم کے مواد کو نيچے ملاحظہ فرمايۓ _

Conversation guide

Arabic conversation guide

Infographic

Infographic-Urdu-cover

Animation